English   /   Kannada   /   Nawayathi

فلسطینی ریاست کا قیام منظور نہیں،چند ہفتوں میں بعض یہودی بستیوں کا الحاق کردیاجائے گا:نیتین یاہو

share with us

08 جون2020(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہا ہے کہ  چند ہفتوں میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے بعض علاقوں کا الحاق شروع کر دیا جائے گا اور ہم  فلسطینی ریاست  کے قیام کی ہر گز منظوری نہیں دیں گے۔

 اسرائیلی چینل 13 کی خبر کے مطابق، مغربی کنارے میں بارہ عدد غیر قانونی بستیوں کے نمائندوں کے ہمراہ ایک پینل کا اہتمام کیا گیا جس میں نیتین یاہو نے بھی شرکت کی۔

 نیتین یاہو نے اس موقع پر کہا کہ  مغربی کانرے کے الحاق چند ہفتوں میں ممکن ہو جائے گا اور ہماری حومت ریاست فلسطین کے قیام کی منظوری  ہر گز قبول نہیں کریں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا