English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

حماس سے تعلق کے الزام میں عراق میں کیمیائی سائنسدان گرفتار، انٹیلی جنس اداروں کے حوالے

64 سالہ الجبوری کو فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے تعلق اور تنظیم کی معاونت کا الزام میں گرفتار کیا گیا بغداد ۔24؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) عراق کی سیکیورٹی فورسز نے طویل عرصے تک اسرائیلی خفیہ اداروں کی ہٹ لسٹ پر رہنے والے ایک کیمیائی سائنسدان طہ محمد الجبوری کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے تعلق اور تنظیم کی معاونت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔قدس پریس کی رپورٹ کے مطابق طہ الجبوری کو اسرائیلی خفیہ ادارے بھی پکڑنے کی ناکام

مزید پڑھئے

فلسطینی ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے الشیخ احمد یاسین کو عالمی ایوارڈجاری کرنے کا اعلان 

یہ ایوارڈ عمومی آزادیوں اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے اداروں یا شخصیات کو دیا جائے گا غزہ ۔24مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) فلسطینی ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بانی رہ نما الشیخ احمد یاسین شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سنہ 2018ا- 2019 کے لیے عالمی ایوارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ آف ٹرسٹیز کی جانب سے ایک تقریب کے دوران الشیخ احمد یاسین شہید عالمی ایوارڈ کا اعلان کیا۔ یہ ایوارڈ عمومی آزادیوں اور انسانی حقوق

مزید پڑھئے

اسرائیل کا یہودی کالونی میں توسیع کا نیا منصوبہ تیار

منصوبے کو توسیعی پروجیکٹ نمبر 365908کا نام دیا گیا، اگلے مرحلے میں350رہائشی فلیٹس کا مزید اضافہ کیا جائے گا مقبوضہ بیت المقدس ۔24مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم نوف زھا یہودی کالونی میں توسیع کا ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں اس منصوبے کو توسیعی پروجیکٹ نمبر 365908 کا نام دیا گیا ہے۔فلسطینی تجزیہ نگار اور اسرائیلی توسیع پسندی کے امور کے ماہر خلیل تفکجی نے بتایا کہ نوف زھاو یہودی کالونی میں جلد ازجلد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 165 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا