English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام لیبیا کے صدارتی امیدوار

سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں لیبیا کی پاپولر فرنٹ پارٹی کی نمائندگی کریں گے   ترئیپولی: 20؍ مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے بارے میں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہوں گے۔لیبیا کی پاپولر فرنٹ پارٹی کے ترجمان ایمن ابو راس نے کہا ہے کہ ان انتخابات میں سیف الاسلام ان کی پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔انھوں نے پڑوسی ملک تیونس میں ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔  

مزید پڑھئے

منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: 20؍ مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منشیات کی روک تھام کیلئے منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کا وقت آگیا ہے۔ہماری نسلوں میں زہر گھولنے والے کسی رحم کے مستحق نہیں ۔امریکی ریاست نیو ہیمشائر کے شہر مانچسٹر میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں دو سال کے اندر 63 ہزار سے زائد افراد نشے کی عادت کے باعث مرچکے ہیں جب کہ 24 لاکھ افراد منشیات کے عادی ہیں۔ لہذا اب منشیات فروشوں کے خلاف موثرکارروائی کا وقت آ گیا ہے جس کیلئے منشیات فروشوں کو

مزید پڑھئے

بغیر ڈرائیورگاڑی کا پہلا حادثہ ،خاتون ہلاک

ابتدائی تحقیق میں حادثے میں خودکار ٹیکسی کی غلطی نظر نہیں آتی، کمپنی نے سروس معطل کرنے کا اعلان کر دیا   واشنگٹن: 20؍ مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر کی بغیر ڈرائیور کار کو پہلا حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں ایک خاتون ہلاک ہوئی۔حادثے کے بعد کمپنی نے سروس معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق حادثے میں خودکار ٹیکسی کی غلطی نظر نہیں آتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ریاست ایریزونا میں پیش آیا، جہاں سڑک عبور کرنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 166 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا