English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمن چانسلر کا عفرین سے متعلق بیان گمراہ کن معلومات پر مبنی ہے ، ترکی

share with us

انقرہ:23؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) ترک حکومت نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے شامی علاقے عفرین میں ترک افواج کی کارروائیوں پر تنقید کو مسترد کر دیا ۔ ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہیکہ انجیلا مرکل کا بیان گمراہ کن اطلاعات پر مبنی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بہت ہی عجیب سی بات ہے کہ کچھ اتحادی اس صورت حال کا دہشتگردوں کی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں واضح رہے مرکل نے گزشتہ روز کہا تھا کہ سلامتی سے متعلق ترک تحفظات کے باوجود بھی شمالی شام میں ترک عسکری کارروائی ناقابل قبول ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا