English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کرناٹک حجاب تنازعہ: 13 مسلم طالبات نے حجاب اتارنے سے کیا انکار، امتحان کا بائیکاٹ

کرناٹک میں حجاب تنازعہ پر ہائی کورٹ کے عارضی حکم کے مدنظر پیر کے روز بیشتر مسلم طالبات بغیر حجاب کے کلاسز کرنے پہنچیں، لیکن شیوموگا ضلع میں سرکاری اسکول کی 13 طالبات کو جب حجاب ہٹانے کہا گیا تو انھوں نے واضح لفظوں میں ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی ان طالبات نے دسویں کی تیاری سے متعلق امتحان کا بائیکاٹ بھی کر دیا۔ [موصولہ اطلاعات کے مطابق شیوموگا سرکاری پبلک اسکول کی طالبات کو گیٹ پر اساتذہ نے روک کر حجاب اتارنے کے لیے کہا جس پر کچھ طالبات نے منع کر دیا اور امتحان

مزید پڑھئے

حد بندی بی جے پی کے فائدے کے لیے ہوئی ہے

کپواڑہ:13فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کا ایجنڈا یہی رہا یے کہ جموں وکشمیر کو بے اختیار کرنا ہے اور لوگوں کو تتر بتر کرنا۔ بی جے پی کے قائدین سب کی زندگیوں کو مشکل بنانا چاہتے ہیں اور بی جے پی کی کوشش یہی ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو بے اختیار کیسے کریں۔ ان باتوں کا اظہار جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کپواڑہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوال کے جواب میں کیا۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ

مزید پڑھئے

یوگی کے طالبانی گرمی والے بیان پر کانگریس رہنما کا طنز

مظفرنگر:13فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش میں ان دنوں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کے جگہ جگہ انتخابی جلسے منعقد ہو رہے ہیں۔ ووٹ کے حصول کے لیے سینئررہنماؤں کی زبانی جنگ جاری ہے۔ اسی درمیان وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ سہارنپور میں کہا کہ ''جب سے انتخاب آیا ہے کچھ لوگوں میں طالبان کے نام پر کچھ زیادہ ہی گرمی آئی ہے۔ ہم نے گرمی ختم کرنے کے لیے بھلے ہی یہاں اے ٹی ایس سینٹر بنا دیا ہے، اس کے باوجود کانگریس امیدوار کسی غلط فہمی کے شکار ہیں۔ طالبان کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 131 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا