English   /   Kannada   /   Nawayathi

اہم خبریں: بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رہے گی، محبوبہ مفتی

share with us

:13فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حجاب تنازعہ پر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’’مجھے ڈر ہے کہ بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رہے گی۔ وہ مسلمانوں کی دوسری علامتوں پر بھی تنازعہ کھڑا کریں گے اور ان سب کو مٹا دیں گے۔ ہندوستانی مسلمانوں کے لیے ہندوستانی ہونا ہی کافی نہیں، انہیں بی جے پی بھی ہونا ہوگا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے لیکن وہ اسے ایک طبقہ سے وابستہ کرنا چاہتے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا