English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دلت کارکن کو پیشاب پینے کے لئے کیا گیا مجبور

:28فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع میں ایک گاؤں پنچایت کے بارے میں آرٹی ائی قانون کے تحت درخواست دائر کرنے کے بعد ایک دلت کارکن کو پیٹا گیا، ذات پات کی بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا اور پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جے راج کبیر نے بتایا کہ کارکن، ششی کانت جاٹاو، جسے شدید چوٹیں آئی ہیں، کو نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، حملہ کے سلسلے میں سات ملزمان میں سے دو کو

مزید پڑھئے

نواب ملک: بی جے پی کے لئے لوہے کا چنا... اعظم شہاب

 اعظم شہاب کہا جاتا ہے کہ جب ہاضمہ کمزور ہو تو ایسی چیز نہیں نگل لینی چاہیے جو ہضم نہ ہوسکے اور اسے باہر نکالنے کے لئے کسی طبیب کی ضرورت پڑجائے۔ ایسی صورت میں جان کے لالے پڑجاتے ہیں اور جسے طب کی زبان میں خودکشی کا عمل قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن معنوی طور پر نہ سہی سیاسی طور پر اس عمل کا مظاہرہ آج کل خوب ہو رہا ہے۔ اترپردیش سے لے کر مہاراشٹر تک دیش کی سب سے بڑی پارٹی ایسی ایسی چیزیں نگلتی جا رہی ہے جنہیں دیکھ کہ یہی محسوس ہوتا ہے کہ یا تو وہ حد درجہ بوکھلاہٹ میں مبتلا

مزید پڑھئے

بی جے پی ممبر اسمبلی کی نفرت انگیز تقریر، الیکشن کمیشن نے عائد کی 24 گھنٹے کی پابندی

الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے متنازعہ ایم ایل اے راگھویندر سنگھ کی انتخابی مہم پر 24 گھنٹے کی پابندی عائد کر دی ہے، جو یوپی کی ڈومریا گنج اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ راگھویندر سنگھ نے ایک متنازع تقریر کی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ جو ہندو انہیں ووٹ نہیں دے گا اس کی رگوں میں مسلمانوں کا خون ہے۔ یہ تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور سماج میں نفرت پھیلانے پر بی جے پی ایم ایل اے پر پابندی لگانے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 130 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا