English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

’’ گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت یکطرفہ فیصلہ ہے‘‘

گیان واپی جامع مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے پر سخت پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ،  جمعیۃ علماء ہند ، جماعت اسلامی ہند  اور جمعیۃ اہل حدیث جیسی مسلمانوں کی نمائندہ تنظیموں کےذمہ داران نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور فیصلے کو ملک کی دوسری سب سے بڑی اکثریت کیلئے سخت رنج اور صدمہ پہنچانے والا قرار دیا۔ صدر جمعیۃ علماء مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ بابری مسجدکے فیصلے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے یہ راستہ دکھایا ہے جس کی وجہ سے

مزید پڑھئے

تاج محل میں سالانہ عرس کے خلاف ہندوتوادی تنظیموں کی عرضی

اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے دنیا کے عجائبات میں سے ایک تاج محل میں سالانہ عرس منعقد کرنے کے خلاف یہاں کی عدالت میں عرضی دائر کی ہے۔عدالت نے اس معاملے میں آرگنائزنگ کمیٹی کو نوٹس دیتے ہوئے دو دن میں جواب طلب کیا ہے۔ تاج محل میں شاہجہاں کا عرس 6 فروری سے شروع ہونے والا ہے۔ مہاسبھا کے وکیل انیل تیواری نے جمعہ کو کہا کہ یہ عرضی مہاسبھا میں چوتھی ایڈیشنل سول جج جونیئر ڈویژن جسٹس گریما سکسینہ کی عدالت میں دائر کی گئی تھی، جس پر جج نے امین مقرر کرتے ہوئے جواب طلب کیا

مزید پڑھئے

تشدد اور نفرت پھیلانے والو ں کے خلاف لڑناضروری : راہل گاندھی

رانچی: راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو نیائے یاترا بنگال کے بعد جھارکھنڈ میں جاری ہے۔ جھارکھنڈ میں یاترا کا افتتاح مغربی بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے جھارکھنڈ پردیش کانگریس صدر راجیش ٹھاکر کو ناسی پور موڑ میں جھنڈا منتقل کر کے کیا۔ اس کے بعد جھارکھنڈ کے 13 اضلاع سے گزر کر 804 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے والی نیائے یاترا جھارکھنڈ میں باقاعدہ طور پر شروع ہوئی۔ ناسی پور موڑ پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ایک سال پہلے ہم نے بھارت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 13 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا