English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

علی گڑھ مسلم ینویورسٹی پر مودی حکومت کے موقف سے خود سپریم کورٹ حیران

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی کردار سے متعلق جاری سماعت کے پانچویں دن سپریم کورٹ نے سالیسٹر جنرل کے  بیان پر حیرت کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچڈ کی زیرقیادت ۷؍ ججوں کی آئینی بنچ نےایس جی تشار مہتا کی بات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ مرکزی حکومت کا لاء آفیسر(اقلیتی کردار سے متعلق) پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کی گئی ترمیم کی مخالفت کیسے کرسکتا ہے۔سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے کہا کہ پارلیمنٹ  لافانی، ناقابل تقسیم اورمستقل وجود رکھتی ہے۔

مزید پڑھئے

کیا پھر سے پلٹو رام بنیں گے نتیش کمار ! بہار کی سیاست میں زبردست ہلچل

پٹنہ: بہار میں سیاسی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ پٹنہ سے دہلی تک ہنگامہ ہے۔ ادھر وزیر اعلیٰ نتیش کمار خود بھی سرگرم ہو گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جے ڈی یو کے سینئر لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔ اس دوران بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری دہلی چلے گئے ہیں۔ جے ڈی یو لیڈروں سے نتیش کی ملاقات: پٹنہ میں ایک سڑک پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سی ایم نتیش کمار نے پارٹی کے ریاستی صدر امیش کشواہا، وزیر خزانہ وجے کمار چودھری، آبی وسائل کے وزیر سنجے جھا اور سابق قومی صدر لالن

مزید پڑھئے

ممتا بنرجی سڑک حادثہ میں زخمی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ آج کار سے سفر کرتے ہوئے وہ زخمی ہوئیں جس کے بعد انھیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وزیر اعلیٰ وردمان میں انتظامی افسران کے ساتھ میٹنگ ختم کر کولکاتا لوٹ رہی تھیں۔ قابل ذکر ہے کہ ممتا بنرجی کی کار تیز رفتاری کے ساتھ کولکاتا کی طرف بڑھ رہی تھی۔ ایک جگہ سڑک پر راستہ اونچا تھا جہاں ڈرائیور نے اچانک بریک لگا دیا جس سے ممتا بنرجی خود

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 14 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا