English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لوک سبھا میں گرجے اویسی ، کہا بابری مسجد تھی اور رہے گی

دہلی: لوک سبھا میں آج رام مندر پر بحث کے دوران کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے سوال کیا کہ ’کیا میں بابر، جناح، اورنگ زیب کا ترجمان ہوں؟ اور کیا مودی حکومت صرف ایک مذہب کی حکومت ہے؟ کیا مودی حکومت صرف ہندوتوا کی حکومت ہے؟‘ لوک سبھا میں رام مندر پر جاری مباحث میں حصہ لیتے ہوئے اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ 'بابری مسجد تھی، ہے اور وہیں رہے گی۔ اس موقع پر انہوں نے ’بابری مسجد زندہ باد، بابری مسجد زندہ باد...

مزید پڑھئے

ایک اور بابری مسجد۔۔۔۔؟

عطا بنارسی بابری مسجد کے طرز پر ہی گیان واپی مسجد کے ساتھ بھی معاملات کیے جا رہے ہیں جو لمحۂ فکریہ ہے متعدد ملی تنظیموں نے فیصلے کی شدید مذمت کی۔ صدر جمہوریہ اور چیف جسٹس سے ملاقات کا فیصلہ جامع مسجد گیان واپی معاملے میں ضلعی عدالت نے جس سرعت اور برق رفتاری کے ساتھ سماعت کی اور یکے بعد دیگرے مندر کے حق میں فیصلے صادر کیے وہ عدالتی کارروائی کی تاریخ میں حیرت انگیز ہے۔ابھی معاملہ اے ایس آئی کی سروے رپورٹ میں مندر ہونے کے دعوے پر چل رہا تھا دریں اثنا ضلعی عدالت نے

مزید پڑھئے

یوپی میں صوفی مزار تنازعہ پر پوسٹ کرنے پرتین مسلم نوجوان گرفتار

اترپردیش پولیس نے بدھ کے روز تین مسلمان مردوں کو باغپت ضلع کے برناوا قصبے میں مقامی ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان زمینی تنازعہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا۔ ابرار، آصف اور ثاقب سبھی کی عمریں 20 سال ہے ان پر تعزیرات ہند کی دفعہ 295A (مذہبی جذبات کو مجروح کرنا) اور 153A (مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تینوں افراد برناوا کے رہائشی ہیں۔ 5 فروری کو باغپت کی ایک عدالت نے برناوا میں 25 ہیکٹر اراضی سے متعلق 53 سال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 12 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا