English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہلدوانی تشدد معاملے میں عبدالمالک کا بیٹا دہلی این سی آرسے گرفتار

ہلدوانی : آٹھ فروری کو بنبھول پورہ تھانہ علاقے میں تشدد کے بعد فرار ہونے والے عبدالمعید ولد عبدالمالک کو نینیتال پولیس نے بالآخر گرفتار کر لیا ہے۔ عبدالمعید کو ہلدوانی پولیس نے دہلی این سی آر سے گرفتار کیا ہے۔ نینیتال کے ایس ایس پی پرہلاد نارائن مینا نے اس معاملے کا انکشاف کیا۔ ٹیموں نے آخر کار مختلف ریاستوں میں چھاپے مار کر گرفتاریاں کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس گجرات، دہلی، ممبئی، مہاراشٹر اور اتر پردیش، بہار میں مختلف مقامات پر مسلسل چھاپے مار رہی ہے۔ انہوں

مزید پڑھئے

عبدالکریم ٹنڈا 1993 کے سلسلہ وار دھماکہ کیس میں 31سال بعد بری

اجمیر، 29 فروری : اجمیر کی خصوصی ٹاڈا عدالت نے جمعرات کو 6 دسمبر 1993 کو لکھنو ، کانپور، حیدرآباد، سورت اور ممبئی کی ٹرینوں میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مقدمے کے مرکزی ملزم عبدالکریم عرف ٹنڈا کو تمام الزامات سے بری کر دیا۔ ان کے دیگر ساتھیوں عرفان (70) اور حمید الدین (44) کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ٹنڈا کی جانب سے شفقت سلطانی نے وکالت کی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وکیل سلطانی نے کہا کہ سی بی

مزید پڑھئے

اروند کیجریوال کو ای ڈی کا آٹھواں سمن ، 4 مارچ کو کیا طلب

27؍فروری 2024: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ای ڈی نے آٹھواں سمن بھیجا ہے۔ اس سمن میں ای ڈ ی نے انہیں 4 مارچ کو تفتیش کے لیے بلایا ہے۔ دہلی میں مبینہ شراب پالیسی معاملے میں منی لانڈرنگ کی جانچ کر رہی ایجنسی اس سے قبل کیجریوال کو 7 سمن بھیج چکی ہے لیکن وہ کسی بھی سمن پر ایجنسی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ اس سے قبل ساتویں سمن کو کیجریوال نے غیر قانونی بتا تے ہوئے ایجنسی کے سامنے حاضر ہونے سے انکار کر دیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ وزیر اعلیٰ کیجریوال پر دہلی کی ایکسائز پالیسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 11 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا