English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

افغان صوبے ننگرہار کی مسجد میں 2 دھماکے، 62 نمازی شہید

کابل:19اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) افغان صوبے ننگرہار کی مسجد میں 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 62 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ننگرہار میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 دھماکوں کے نتیجے میں 62 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا زور دار تھا کے مسجد کی دیواریں گر

مزید پڑھئے

غزہ:مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ فلسطینی بچوں سمیت 70 زخمی

غزہ:19اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد بچوں سمیت 69  شہری زخمی ہو گئے۔ غزہ میں وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز غزہ میں حق واپسی ریلیوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے پچاس شہری زخمی ہوگئے۔ ان میں نصف تعداد بچوں پرمشتمل ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ جمعہ کو غزہ کےمشرقی علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔ اطلاعات کے مطابق طبی

مزید پڑھئے

یورپ نے نئی بریگزٹ ڈیل پر رضامندی ظاہر کر دی

لندن/برسلز:17اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)یورپ نے برطانیہ کے یورنی یونین سے انخلا ء کے معاہدے پر رضا مندی ظاہرکردی ہے، صدر یورپی یونین ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے کہ معاہدہ گواہ ہے کہ ہم نے مسئلے کا حل نکال لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں سنہ 2016 میں عوام نے ریفرنڈم کے ذریعے یورپی یونین سے انخلاء کا عزم کیا تھا جس کے بعد یورپی یونین سے بریگزٹ ڈیل رضامندی کےلیے کئی ماہ مذاکرات جاری تھے تاہم مذاکرات کو کامیاب نہ ہوسکے لیکن وزیر اعظم تھریسامے کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ اب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 111 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا