English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جموں و کشمیر میں سال کے آخر تک انتخابات متوقع، راجناتھ

جموں:18جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ جموں کشمیر میں اس سال کے آخر تک اسمبلی انتخابات ہونے کا امکان ہے۔ سنگھ نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حد بندی کی مشق مکمل ہو گئی ہے۔ حد بندی کے بعد اب جموں میں 43 سیٹیں جب کہ کشمیر میں 47 سیٹیں ہوں گی۔ جموں و کشمیر میں اس سال کے آخر تک انتخابی عمل شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔ مہاراجہ گلاب سنگھ کے 200 ویں یوم پیدائش کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی مشق مکمل ہو

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ پہنچا ’اگنی پتھ‘ احتجاج معاملہ، تشدد پر ایس آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

نئی دہلی:18جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی حکومت کی ’اگنی پتھ‘ اسکیم کے خلاف ملک بھر میں نوجوانوں کے پُرتشدد احتجاج کے درمیان اس معاملہ میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ دہلی کے وکیل وشال تیواری نے عرضی داخل کرتے ہوئے اسکیم کے خلاف ملک بھر میں ہو رہے تشدد کے سلسلہ میں ایس آئی ٹی (خصوصی تفتیشی ٹیم) تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرضی کے ذریعے اسکیم کی جانچ کے لئے سپریم کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں ماہر کمیٹی تشکیل دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ نئی فوجی بھرتی

مزید پڑھئے

معافی ویر بن کر وزیراعظم کو واپس لینی پڑے گی اسکیم : راہل گاندھی

نئی دہلی:18جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) فوج کی نئی بھرتی اسکیم ’اگنی ویر‘ کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج کے درمیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کو نوجوانوں سے بات کرنا ہی ہوگی اور اس اسکیم کو واپس لینا ہوگا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’آٹھ سالوں سے لگاتار بی جے پی حکومت نے ’جے جوان، جے کسان‘ کی اقدار کی توہین کی ہے۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ وزیر اعظم کو سیاہ زرعی قوانین واپس لینے پڑیں گے۔ ٹھیک اسی طرح انہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 110 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا