English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی بلڈوزر راج : سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے سابق ججوں نے چیف جسٹس آف انڈیا سے فوراً از خود نوٹس لینے کی اپیل کی

نئی دہلی:15جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) سپریم اور ہائی کورٹس کے 12 ریٹائرڈ ججوں کے ساتھ ساتھ سینئر وکلا کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا سے اپیل کی ہے کہ وہ مظاہرین پر ’’غیر قانونی حراست، رہائش گاہوں کو بلڈوز کرنے اورحراست میں پولیس کے تشدد‘‘ کی کارروائیوں کا از خود نوٹس لیں۔ اس پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریٹائرڈ ججوں اور وکلا نے مشترکہ اپیل میں کہا کہ ’’اس نازک وقت میں عدلیہ کی صلاحیت کا امتحان ہے۔‘‘ سی جے آئی کی توجہ

مزید پڑھئے

اب الہ باد کی سڑکوں پر ملزمین کے پوسٹر لگوائے گی انتظامیہ

الہ باد/پریاگ راج:15جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)حکام نے بدھ کو بتایا کہ  الہ باد پولیس سڑکوں کے کنارے اور عوامی مقامات پر 10 جون کے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث لوگوں کے پوسٹر لگائے گی انہوں نے کہا کہ یہ پوسٹرز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی پھیلائے جائیں گے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اجے کمار نے کہا کہ پیغمبر اسلام کے خلاف متنازعہ تبصرے پر جمعہ کی نماز کے بعد ہونے والے تشدد میں ملوث کچھ لوگوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ تاہم ان لوگوں کی مبینہ طور پر اینٹیں،

مزید پڑھئے

NBSA نے زی نیوز کو مسلم آبادی سے متعلق ڈبیٹ شو کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دیا

:15جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)نیوزبراڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈزاتھارٹی نے زی نیوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ گزشتہ سال جون میں مسلم آبادی کے بارے میں نشر ہونے والے اپنے ایک ڈیبیٹ شو کو اس کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا ہینڈلز سے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ "قدرت بہانا ہے، مسلم آبادی بڑھانا ہے" کے عنوان سے شو میں پینلسٹس نے ہندوستان میں آبادی میں اضافے، اتر پردیش حکومت کی تجویز کردہ دو بچوں والی پالیسی اور سماج وادی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 109 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا