English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مہاراشٹر بحران جاری، باغی ایم ایل اے گورنر کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کریں گے

گوہاٹی:22جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) مہاراشٹر شیوسینا کے باغی ایم ایل اے، آسام کے گوہاٹی میں ریڈیسن بلو ہوٹل میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، یہاں تین دن قیام کریں گے اور مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات کریں گے۔ ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ ذرائع نے بتایا کہ باغی شیو سینا لیڈر ایکناتھ شندے نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو ایک خط لکھا ہے تاکہ وہ حکومت بنانے کے لیے اپنی طاقت ظاہر کرنے کے لیے میٹنگ طلب کریں۔ اہم بات یہ ہے کہ کوشیاری کے بدھ کو کورونا

مزید پڑھئے

کانپور تشدد : اب بریانی ریستوران کے مالک پر آئی آفت

کانپور:22جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) اہانت رسولؐ کے خلاف 3 جون بروز جمعہ ہونے والے پرتشدد احتجاج کے سلسلہ میں پولیس نے مشہور ریستراں بابا بریانی کے مالک مختار بابا کو حراست میں لیا ہے۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا الزام ہے کہ مختار بابا نے تشدد کے کلیدی ملزم ظفر ہاشمی کی مالی معاونت کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس آئی ٹی جلد ہی تشدد کےکچھ اور ملزمان کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے۔ رپورٹ میں پولیس کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ تشدد کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ظفر ہاشمی نے

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ میں یوپی حکومت نے ظالمانہ انہدامی کارروائی کا کیا دفاع ، جمعیۃ علماء پر جرمانہ عائد کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نئی دہلی:22جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش میں تشدد کے ملزمان کی جائیدادوں کو بلڈوزر سے مسمار کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت نے بلڈوزیر کے ذریعے کی جا رہی انہدامی کارروائی کو قانونی طور پر جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی قواعد کے مطابق کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں یوپی حکومت نے کہا گیا ہے کہ مسماری غیر قانونی تعمیرات کے خلاف معمول کے عمل کا حصہ ہے، جمعیۃ غلط طریقہ سے انہدامی کارروائی کو فسادات سے جوڑ رہی ہے، نوٹس بہت پہلے جاری کر دئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 111 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا