English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فلپائن میں زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، 4 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

منیلا:28اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) فلپائن میں طاقتور زلزلے کے باعث 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، شہریوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن کے جنوبی حصے میں طاقتو زلزلے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.6 تھی، اس زلزلے کے نتیجے میں متعدد حکومتی اور نجی عمارات کو نقصان پہنچا۔ جنوبی صوبہ کوتاباتو میں اس زلزلے کے بعد

مزید پڑھئے

جیرڈ کشنر کا دورہ اسرائیل، صہیونی لیڈرشپ سے ملاقات

مقبوضہ بیت المقدس :28اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر جیرڈ کوچنر پیر کل سوموار کو اسرئیل پہنچے جہاں انہوں نے عبوری اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور نئی حکومت تشکیل دینے کا کام سنبھالنے والے "بلیو وائٹ" اتحاد کے رہ نما بینی گانٹز سے ملاقات کی۔ عبرانی ٹی وی چینل 'مکان' کے مطابق جارڈ کشنر نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعٖظم نیتن یاھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وہ آج القدس کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکی سفارت خانے میں بھی جائیں

مزید پڑھئے

امریکہ کا دہشت گردوں کے سرغنہ کی میزبانی کرنا اتحادیوں کے تعلقات کے لیے نقصان دہ ہے:فاحروتین آلتون

انقرہ :28اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے اطلاعاتی امور کے چئیرمین   فاحروتین  آلتون   نے اس بات کا اعادہ  کیا ہے کہ   اس کے اتحادیوں کی طرف سے دہشت گردوں کے  سرغنہ کی پشت پناہی   تعلقات کے لئے نقصان کا باعث ہوگی۔ انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار    امریکہ میں  موجود دہشت گرد تنظیم   پی کے کے/وائی پی جی کے سرغنہ  کی میزبانی  کیے  جانے پر  سوشل میڈیا  پر اپنے  ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  " ہمارے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 109 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا