English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مصنوعات کی پابندی، قطر کے خلاف اماراتی حکام کی عالمی ادارے کو درخواست

ابو ظبی :30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات نے قطر میں مصر اور خلیجی ممالک کی تیار کردہ مصنوعات کی فروخت پر پابندی کے خلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق قطری وزارت اقتصادیات کی جانب سے ملک میں بحرین، سعودی عرب، مصر، اور متحدہ عرب امارات میں تیار کی جانے والی ادویات اور دیگر اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے خلاف اماراتی حکومت نے ڈبلیو ٹی او میں درخواست جمع کرائی ہے۔ اماراتی حکام کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ

مزید پڑھئے

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتونکو چاقووں کے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں شہید کردیا

القدس:30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی القدس  ایک فلسطینی خاتون کو چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں فائر کرتے ہوئے  ہلاک کردیا ہے۔  فلسطین کی وزارتِ  صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیے  کے مطابق مشرقی القدس  میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے شہید کی جانے والی خاتون کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔  اس بارے میں فلسطینی ہلال احمر  کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ اسرائیلی  فوجیوں نے زخمی خاتون کی مدد کرنے کے

مزید پڑھئے

عراقی فورسز کو شام کی مشترکہ سرحد پر چوکس رہنے کی ہدایت جاری

بغداد:30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراقی فورسز کو شام کی مشترکہ سرحد پر ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔عراق کے وزیر اعظم نے ایک فوجی اجلاس میں شام کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عراقی فورسز کو عراق اور شام کی مشترکہ سرحد پر مکمل طور پر ہوشیار اور آمادہ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام سے فرار ہونے والے داعش دہشت گردوں کو کسی بھی صورت میں عراق میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 98 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا