English   /   Kannada   /   Nawayathi

برطانیہ : اسلامی مرکز پر نسل پرستوں کا حملہ

share with us

لندن:28؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کے شہر نیوکیسل میں واقع ایک اسلامی مرکز کو نسل پرستوں نے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ خبروں میں کہا گیا ہے کہ نسل پرستوں کے ایک گروپ نے نیوکیسل میں واقع اسلامی اسکول پر حملہ کیا اور اس کی دیواروں پر اسلام مخالف نعرے درج کیے۔

برطانوی پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کو نفرت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ نیوکیسل کی، سٹی کونسل کی سربراہ نے اس واقعے میں ملوث نسل پرست عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا