English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

امریکا اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات کامیاب، اتحادی افواج کے انخلا پر اتفاق

دوحا:27؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے مابین ہونے والے امن مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں 17 سال سے جاری جنگ بندی سمیت اور اتحادی افواج کے افغانستان سے مشروط انخلا پر اتفاق ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان میں قیامِ امن کی راہ ہموار ہوتی نظر آرہی ہے اس حوالے سے افغان طالبان اور امریکا کے درمیان قطر میں قطر کے شہر دوحا میں 6 روز سے جاری امن مذاکرات کامیابی کے ساتھ ختم ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان اور امریکا کے درمیان

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید، 30 زخمی

راملہ:27؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کرکے 1 فلسطینی کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے علاقے راملہ کے گاؤں المغیر میں یہودی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کی مدد سے مقامی فلسطینی مظاہرین پر دھاوا بول دیا، فائرنگ کے نتیجے میں 38 سالہ فلسطینی حامدی نسان شہید ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حامدی نسان کے کمر پر گولی لگی تھی اور وہ دوران

مزید پڑھئے

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے: سفیر اقوام متحدہ

نیویارک:26؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی سفیر اور انسانی حقوق کی خصوصی تفتیش کار یانگھی لی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔تفصلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سفیر نے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلادیش سے میانمار واپسی سے قبل آرمی چیف اور اس نسل کشی میں ملوث دیگر فوجی اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ یانگھی لی نے ان خیالات کا اظہار بنگلادیش دورے کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 99 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا