English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یونیورسٹیوں کی بندش کی ایک بڑی وجہ مخلوط نظام تعلیم:طالبان

  27/ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں طالبان کے قائم مقام وزیر تعلیم عبدالباقی حقانی نے کہا ہے کہ معاشی مسائل کے علاوہ یونیورسٹیوں کی بندش کی ایک بڑی وجہ مخلوط نظام تعلیم ہے۔ افغان خبر رساں ایجنسی خامہ پریس کے مطابق اتوار کو قائم مقام وزیر تعلیم عبدالباقی حقانی نے کہا کہ وہ لڑکیوں کے لیے علیحدہ کلاسز تشکیل دیں گے اور اضافی اساتذہ بھی تعینات کریں گے جس کے لیے اضافی وقت اور بجٹ کی ضرورت ہے۔ وزیر تعلیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کا کیا تھا۔ انہوں نے بتایا

مزید پڑھئے

افغانستان : اب اندرون شہر بھی خواتین محرم کو ساتھ لے کر ہی سفر کریں گے!

  کابل  : 26/ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)طالبان نے خواتین کے اندرون شہر بھی مرد رشتے دار کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے امر بالمعروف و نہی منکر نے اندرون اور بیرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف اسلامی حجاب پہننے والی خواتین کو بٹھائیں۔ وزارت برائے نیکی کے فروغ اور برائی کی روک تھام کی جانب سے جاری حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ زیادہ فاصلے تک سفر کرنے والی خواتین کے ساتھ کسی قریبی مرد رشتہ

مزید پڑھئے

طالبان نے افغان الیکشن کمیشن تحلیل کردیا

  کابل: 26/ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع) طالبان حکومت کے ترجمان نے بیان دیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے الیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا ہے، اس کمیشن نے ہی افغانستان کے گزشتہ انتخابات کی نگرانی کی تھی۔ طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے انڈیپینڈنٹ الیکشن کمیشن (آئی ای سی) اور انڈیپینڈنٹ کمپلینٹ کمیشن کے حوالے سے کہا کہ ’ان کمیشنز کے موجود رہنے اور کام کرتے رہنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے‘، انہوں نے مزید کہا کہ ’اگر کبھی ان کی ضرورت محسوس ہوئی تو انہیں بحال کردیا جائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا