English   /   Kannada   /   Nawayathi

عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب : 12افراد ہلاک

share with us

 

 

بغداد: 18/ڈسمبر(فکر وخبر/ذرائع)عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

اربل میں گلیاں اورگھرسیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ سیلاب سے متاثرعلاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی کارکنوں نے سیلاب میں گھرے افراد کومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیا۔ حکام نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

 

Express News Urdu


 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا