English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایک دہائی بعد کسی ترک صدر نے امارات کا کیا دورہ

ابوظہبی : 15/فروری/2022ء(فکروخبر/ذرائع)صدر طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جو ایک دہائی بعد کسی ترک صدر کا پہلا دورہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سے دہائی سے علاقائی تنازعات اور کشیدہ تعلقات کے خاتمے کے لیے ابوظہبی پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان نے کیا۔ ترک صدر طیب اردوان نے یہ دورہ ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر کیا جو نومبر میں ترکی گئے تھے اور تنازعات کے حل کی خواہش کا اظہار کیا

مزید پڑھئے

افغانستان منجمد اثاثہ: ’یہ رقم امریکہ کی نہیں۔ یہ ہم افغانیوں کا حق ہے، کابل میں مظاہرے

  افغانوں نے امریکہ میں رکھے گئے منجمد افغان اثاثوں میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر کی رقم نائن الیون کے متاثرین کو دینے کے لیے امریکی صدر کے حکم کی مذمت کی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ اثاثے افغانوں کے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سنیچر کو مظاہرین نے کابل کی عید گاہ مسجد کے باہر جمع ہو کر امریکہ سے مطالبہ کیا کہ ان ہزاروں افغانوں کے لیے مالی معاوضہ دیا جائے جو افغانستان میں گذشتہ دو دہائیوں کے دوران ہلاک ہوئے ہیں۔   گذشتہ سال اگست میں امریکی فوج

مزید پڑھئے

افغانستان : فوجی وردی، جنگی گاڑیوں اور ہتھیاروں سمیت  تفریحی مقامات پر نہیں جا سکتے

2/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کو تفریحی مقامات پر ہتھیار لے جانے سے منع کردیا گیا ہے، اب وہ فوجی وردی، جنگی گاڑیوں اور ہتھیاروں سمیت ایسے مقامات پر نہیں جا سکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اسلامی امارات کے مجاہدین کو فوجی وردی، فوجی گاڑیوں اور ہتھیار لے کر تفریحی پارکوں میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’وہ تفریحی پارکوں کے تمام قواعد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا