English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان میں انسانی بحران، پاکستان میں بین الاقوامی کانفرنس

share with us

 

اسلام آباد: 19/ڈسمبر/2021(فکروخبر /ذرائع)پاکستان آج اتوار کو اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کے لیے امداد جمع کرنا ہے تاکہ وہاں انسانی بحران کو روکا جا سکے۔ 57 رکنی اسلامی تنظیم کے وزرائے خارجہ کی یہ کانفرنس طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سب سے بڑا بین الاقوامی اجتماع ہے۔ اس اجلاس میں اقوام متحدہ، امریکا، یورپی یونین، جرمنی، اٹلی اور روس کے خصوصی نمائندے بھی شریک ہو رہے ہیں۔ امریکا نے افغان سینٹرل بینک کے تقریبا ساڑھے نو بلین ڈالر کے اثاثے منجمد کر رکھے ہیں۔

 

DW News Urdu

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا