English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایران جوہری ہتھایروں کا حصول ترک کردے تو دروازے کھلے ہیں، ٹرمپ

دیکھ لیں گے کہ آگے کیا ہوتا ہے مگر ہم ایران کے ساتھ حقیقی سمجھوتے کے لیے تیار ہیں،خطاب کنساس سٹی:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے کی حقیقی یقین دہانی پر تہران کے ساتھ دیرپا معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں بشرطیکہ تہران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کر دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی طرف سے ایران کے بارے میں لچک دار بیان دو روز قبل ہونے

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کاغزہ کی صورتحال کے بارے میں انتباہ

نیویارک :25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع))اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کر دی ہے۔بدھ کو نیویارک میں فلسطین کے بارے میں خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر زید رعد الحسین نے غزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ کہ فلسطینیوں کا امدادی ادارہ انروا شدید مالی بحران کا شکار ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے

مزید پڑھئے

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ، 7 نمازی شہید،8زخمی ،ہسپتال منتقل

میدوگوری:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملے میں 7نمازی شہید ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہیدہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 140 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا