English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ہزاروں سال پرانے تابوت سے سکندر اعظم نکلا نہ قدیمی ‘بد دعا‘

اسکندریہ:21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مصری بندرگاہی شہر اسکندریہ سے ملنے والے دو ہزار سال پرانے ایک تابوت سے مقامی افراد کو امید تھی کہ غالباﹰ اس میں سکندر اعظم کی باقیات ہوں گی۔ لیکن ماہرین آثار قدیمہ نے اس تابوت میں تین ممیاں دریافت کی ہیں۔یہ سر بہ مُہر دو ہزار سال پرانا سیاہ سنگ مرمر کا تابوت مقامی مزدوروں کو بُحیرہ روم پر واقع یونان کے تاریخی بندرگاہی شہر اسکندریہ میں رواں ماہ ایک عمارت کی تعمیر کے دوران ملا تھا۔ اسکندریہ میں ملنے والا یہ تیس ٹن وزنی سیاہ تابوت اب

مزید پڑھئے

حماس کا اسرائیل کے ساتھ باضابطہ جنگ بندی کا اعلان

غزہ:21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ مصر اور اقوام متحدہ کی مشرکہ کوششوں کے بعد حماس اور اسرائیل باضابطہ طورپر غزہ میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں مصر اور اقوام متحدہ نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ فلسطینیمزاحمتی گروپ اور اسرائیل دونوں تازہ جھڑپوں سے پہلے والی پوزیشن پر متفق ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ جمعہ کی رات دس

مزید پڑھئے

ایران، میری وان شہر میں دہشت گردوں سے تصادم میں 11 ایرانی فوجی ہلاک

تہران:21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے مغربی علاقے میں پاسداران ِ انقلاب  قوتوں اور نامعلوم مسلح گروہوں کے درمیان تصادم میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔اطلاع کے مطابق آج علی الصبح میریوان  شہر کے مضافات میں سیکورٹی قوتوں اور مسلح گروہوں کے درمیان  جھڑپ چھڑی۔مقامی وقت کے مطابق شب 2 بجے شروع ہونےو الا یہ تصادم تقریباً دو گھنٹوں تک جاری رہا۔  جس دوران پاسداران ِ انقلاب کے 11 فوجی ہلاک  جبکہ 8 فوجی زخمی ہو گئے۔دہشت گردوں کی تا حال شناخت  نہیں ہو سکی اور نہ ہی کسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 141 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا