English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یمن: سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا،کئی علاقے زیر کنٹرول

صنعاء:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، صعدہ  صوبے  کے شمالی علاقے حلب میں  حوثی جنگجووں  نے سرکاری فوج پر حملے کی کوشش کی تاہم باغیوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ  جوابی کارروائی میں 15 باغی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔علب میں یمنی فوجی دستے کے سربراہ بریگیڈئر یاسر مجلی نے بتایا کہ حوثیوں  نے علب کے نواحی علاقوں التباب اور جبل الشعیر پر حملے کی کوشش کی مگر فوج نے باغیوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی

مزید پڑھئے

میانمار زلزلے کے شدید جھٹکے شدت 5.0 درجے تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ینگون:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) میانمار میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.0 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز299کلومیٹر جنوب مغربی علاقے ینگون میں تھا،زلزلہ کی وجہ سے لوگ سہم گئے اور اپنے مکانات سےنکل کر سڑکوں پر آنے کو مجبور ہو گئے ،انتظامیہ کی جانب سے علاقہ میں کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

مزید پڑھئے

لاہور پولیس کا مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتار

چھاپوں کے دوران لیگی چیئرمین، وائس چیئرمین اورشرپسند کارکنان گرفتار کرلیے لاہور:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)پولیس نے نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں کرنے والے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رات گئے لاہور پولیس نے نواز شریف کے استقبال کے لیے جانے والے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ مسلم لیگ ن کے دفاتر پر جگہ جگہ چھاپے مارے گئے اور کئی مقامی رہنما گرفتار بھی کیے گئے جس کے بعد لیگی کارکنوں کی جانب سے احتجاج

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 143 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا