English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام نے متعدد اسرائیلی میزائل تباہ کردیئے, اسرائیل کے فوجی ترجمان واقعے پرتبصرے سے انکار

share with us

دمشق:09؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)شام نے متعدد اسرائیلی میزائلوں کو تباہ کردیا جو گزشتہ رات کو حمص میں ایک فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کیلئے داغے گئے تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے صنعا نے فوجی ذرائع کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ میزائل حملے سے صرف مالی نقصان ہوا، شام کی فضائیہ نے ایک لڑاکاطیارے کو بھی نشانہ بنایا جس سے باقی جنگی طیارے شام کی فضائی حدود سے نکلنے پرمجبور ہوگئے تاہم اسرائیل کے فوجی ترجمان نے واقعے پرتبصرے سے انکار کیاہے
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا