English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،15 افراد ہلاک

share with us

کردستان:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ایرانی صوبہ کردستان کے شہر سنیندج  میں یک آئل ٹینکر  اور بس کے تصادم میں  15 افراد ہلاک ہو گئے۔ انتخاب خبر رساں ایجنسی کےمطابق، یہ حادثہ گزشتہ نصف شب کو پیش آیا  جس کے بارے  زخمی بس ڈرائیور  چیاکو کریمی نے بتایا  کہ  کھڑی بس سے یہ آئل ٹینکر ٹکرایا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 17 میں سے 15 مسافر ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی اطلاع  نہیں دی گئی ۔دھماکے کے بعد  لگنے والی آگ سے قریب کھڑی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا