English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جنوبی تھائی لینڈ: سرکاری عمارت پر بم حملہ۔20 افراد زخمی

:17 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)جنوبی تھائی لینڈ  کے  سرحدی شہر  یالا میں ایک سرکاری عمارت پر بم  حملہ کیا گیا جس میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔  حکام کا  کہنا ہے کہ یہ  دستی بم  کا حملہ تھا  جو کہ اس  وقت ہوا جب  سینکڑوں افراد کو کورونا وائرس سے بچاو کے طریقے بتا ئے جا رہے تھے ۔  حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے جبکہ  زخمی ہونے والوں میں  1 شخص کی حالت نازک ہے

مزید پڑھئے

امریکا: کورونا وائرس کے ٹیکے کا انسانوں پر تجربہ شروع

:17 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک کمپنی نے کورونا وائرس کے لیے خصوصی ویکسین کا انسانوں پر تجربہ شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی اس دوا کی تیاری میں کم از کم ایک برس لگ سکتا ہے۔ امریکی ریاست واشنگٹن کے سب سے بڑے شہر سیئٹل میں پیر 16 مارچ کو پہلی بار صحت سے وابستہ بعض رضاکاروں پر کووڈ 19 کے لیے ٹیکے کا تجربہ کیا گيا ہے۔ پہلے مرحلے میں ریکارڈ کے طور پر بہت تیزی سے اس دوا کے تجربات کا آغاز ہوگيا ہے لیکن ماہرین کے مطابق اس ویکسین کو پوری طرح سے تیار کرنے میں اب بھی کئی ماہ لگ

مزید پڑھئے

پاکستان سُپر لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل میچزملتوی کر دئے گئے

:17 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بتایا کہ پی ایس ایل میں شریک ایک غیر ملکی کھلاڑی میں کرونا وائرس کی علامات سامنے آنے کے بعد ٹورنامنٹ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عالمی وباء ہے جبکہ کھلاڑیوں اور مداحوں کی حفاظت ان ذمہ داری تھی، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ منتظمین نے پاکستان سُپر لیگ کو پہلی بار مکمل طور پاکستان میں منعقد کرانے کا منصوبہ بنایا تھا، جس کے بعد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 84 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا