English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جرمنی یونان میں موجود مہاجر بچوں کو اپنے ہاں لانے پر آمادہ

:09 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)جرمن حکام نے آج پیر نو مارچ کو بتایا کہ یہ فیصلہ جرمن چانسلر انگیلامیرکل کی اپنی حکومت کی حلیف جماعتوں کے ساتھ یورپ کی سرحدوں پر درپیش صورت حال اور کورونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کے بعد کیا گیا۔جرمن حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے، ”ان بچوں کو اپنے یہاں رکھنے کے لیے یورپی سطح پر ایک انسانی حل تلاش کرنے کے حوالے سے بات چیت ہو رہی ہے۔" بیان میں مزید کہا گیا ہے، ”ہم اس مشکل انسانی صورت حال میں یونان کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور

مزید پڑھئے

پیغمبر اسلام ﷺ نے خواتین کو بااختیار بنایا، خواتین کے عالمی دن پر ناز شاہ کا بیان

لندن: برطانیہ کی وزیر برائے شیڈو اور لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے چودہ سو سال قبل عورت کو حقوق دیے اور اُس کو تحفظ فراہم کر کے بااختیار بنایا ۔ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ناز شاہ کا کہنا تھا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی زندگی اور تعلیمات سے متاثر ہوکر اور اُن سے حوصلہ حاصل کر کے بطور عورت اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوئی۔ اُن کا کہنا تھا کہ چودہ سو سال قبل دی جانے والی تعلیمات اور حقوق کے لیے پارلیمنٹ

مزید پڑھئے

نامعلوم ہیکروں نے اسرائیلی وزیر دفاع کا 'ٹویٹر' اکائونٹ ہیک کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس:08 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)گذشتہ روز نامعلوم ہیکروں نے اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ'ٹویٹر' پرموجود اکائونٹ ہیک کرلیا۔ ہیکروں نے فلسطینیوں کی آزادی کی حمایت میں اس اکائونٹ سے ٹویٹس کے ساتھ فلسطینی اور ترکی کے پرچم بھی پوسٹ کیے۔ عبرانی ٹی وی چینل 'کے اے این' کے مطابق ہفتے کی صبح کو جب اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینٹ نے اپنا اکائونٹ آن کرنے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ اسے نامعلوم ہیکروں نے ہیک کرلیا ہے۔ نفتالی بینٹ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 85 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا