English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی تھائی لینڈ: سرکاری عمارت پر بم حملہ۔20 افراد زخمی

share with us

:17 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)جنوبی تھائی لینڈ  کے  سرحدی شہر  یالا میں ایک سرکاری عمارت پر بم  حملہ کیا گیا جس میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔

 حکام کا  کہنا ہے کہ یہ  دستی بم  کا حملہ تھا  جو کہ اس  وقت ہوا جب  سینکڑوں افراد کو کورونا وائرس سے بچاو کے طریقے بتا ئے جا رہے تھے ۔

 حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے جبکہ  زخمی ہونے والوں میں  1 شخص کی حالت نازک ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا