English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فلپائن کے آرمی چیف بھی کرونا میں مبتلا، امریکی نیوی اہلکار بھی محفوظ نہ رہے

منیلا / نیو یارک 28مارچ2020(فکروخبر/ذرائع) فلپائن کے آرمی چیف بھی کرونا کا شکار ہوگئے، اس کے علاوہ 23 امریکی نیوی اہلکاروں میں بھی کورونا وائرسکی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن کے فوجی سربراہ فیلیمون سینٹوس جوینیئر کورونا وائرس میں مببتلا ہوگئے، ان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے والے وزیر دفاع ڈیلفِن لورینجانا نے بھی خود کو سیلف قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فلپائن کے آرمی چیف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے فوجی ہیڈ

مزید پڑھئے

جی 20 ممالک عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر دیں گے، اعلامیہ

ریاض28مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین ممالک پر مشتمل گروپ ’’جی 20‘‘ کے ویڈیو اجلاس میں عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سربراہی میں 90 منٹ جاری رہنے والے اس اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ ’’کووِڈ 19‘‘ کی عالمی وبا سے نبرد آزما ہونے کےلیے وہ سب کچھ کیا جائے جو ممکن ہے۔ اجلاس کے بعد جی 20 کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم طبّی ساز و سامان اور دواؤں کی بروقت اور بلاتعطل

مزید پڑھئے

کورونا وائرس نے چین اور امریکا کو متحد کردیا

واشنگٹن/ بیجنگ28مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)ایک دوسرے کیساتھ معاشی جنگ میں مصروف رہنے والے سخت حریف ممالک چین اور امریکا نے کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے ’متحد‘ ہونے پر اتفاق کرلیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکا کو کورونا وائرس سے متعلق اپنی معلومات اور تجربہ فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے مزید کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 83 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا