English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

دو ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانے والا یہ ایئرپورٹ!

  23/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے اسے دوسرے یورپی مالک کے مقابلے میں زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ سال اسے دو ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔ ہیتھرو کا شمار دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے۔ کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کے باعث اسے 2020 میں دو ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔ بیان میں

مزید پڑھئے

یوکرین میں جنگ کے خدشہ کے پیشِ نظر ایمرجنسی نافذ

  کیف: 23/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین نے روس کے حملے کے پیش نظر ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان جلد ہی کیے جانے کا امکان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے دو صوبوں کو خودمختار ریاستیں تسلیم کرکے وہاں فوجیں بھیجنے کے اعلان کے بعد یوکرین نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یوکرین کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کا امکان جلد ہے جس کے لیے حکومتی سطح پر صلاح مشورے جاری ہے۔ قبل ازیں کوکرین نے

مزید پڑھئے

روس کو ملا سہارا ، چین کا یہ بیان آیا سامنے !

بیجنگ: 23/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)چین نے روس پر پابندیاں عائد کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ یوکرین کے معاملے کو ہوا دے رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا کی جانب سے روس پر پابندیوں اور یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کے اعلان کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خطے میں جنگ کے مترادف قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چوئیننگ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کا اقدام تناؤ میں اضافہ، خوف و ہراس پھیلانے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 30 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا