English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے انوکھا قانون لانے کی تیاری میں یہ حکومت!

    23/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوگنڈا میں حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں سے نمٹنے کے لیے انوکھا قانون لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والے شہری پر جرمانہ کی رقم عائد ہوگی جب کہ رقم ادا نہ کرنے پر اسے جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ اس قانون کے لیے پارلیمنٹ میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وزیر صحت جین روتھ ایسینگ نے اراکین پارلیمنٹ سے کہا کہ یہ قانون جرائم پر قابو پانے اور شہریوں کے تحفظ کے

مزید پڑھئے

ملیے ایک ایسے صحافی سے جو یوکرین تنازعہ کو چھ زبانوں میں رپورٹنگ کررہے ہیں!

23/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)روس اور یوکرین کے درمیان تنازعے کی خبروں کے درمیان صحافی فلپ کروتھر بھی ہیں جن کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ چھ زبانوں میں اس کشیدگی کو رپورٹ کر رہے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی ایسوی ایٹڈ پریس کے فلپ کروتھر کو چھ مختلف نیوز چینلز پر دیکھا گیا ہے جہاں وہ چھ مختلف زبانوں میں بات کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ان کی اس ویڈیو کو جلد ہی دو کروڑ کے قریب لوگوں نے دیکھا۔   اس ویڈیو کے آغاز میں وہ یوکرین کے چینل ’نیوز نیشن

مزید پڑھئے

طلب میں اضافے. سپلائی میں خلل کا خدشہ, ایک سو ڈالر فی بیرل ہونے کا خدشہ

 23/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع) تیل کی طلب میں اضافے کے وقت سپلائی میں خلل کے ساتھ تیل کی قیمتیں ایک سو ڈالر فی بیرل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نیدرلینڈز میں توانائی اور سکیورٹی کے مشیر سیرل ویڈرشوون کا کہنا ہے کہ ’ہم ایک سو ڈالر کی مارکیٹ کی طرف ممکنہ طور پر جا رہے ہیں۔ یہ سپلائی کے محدود آپشنز اور جنگ کے خطرے کے ساتھ ہو رہا ہے، جو کہ دیگر خطوں کو بھی غیرمستحکم کرے گا۔  جیسے جیسے روسی جارحیت کی وجہ سے سپلائی میں کمی کا خدشہ بڑھتا گیا، منگل کی صبح لندن کے آئی سی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 29 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا