English   /   Kannada   /   Nawayathi

نیدرلینڈز میں کورونا وائرس سے متعلق تقریباﹰ تمام پابندیاں آئندہ ہفتے ختم

share with us

 

 

19/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)نیدرلینڈز میں آئندہ جمعے سے کورونا وائرس سے متعلقہ تقریباﹰ تمام پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ اس وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے تیز رفتار پھیلاؤ کے باوجود نیدرلینڈز اپنے ہاں یہ پابندیاں ختم کر رہا ہے۔ ڈچ وزیر صحت ایرنسٹ کوئپرز کے مطابق 25 فروری سے ملک لگ بھگ عالمی وبا سے پہلے کی سی صورت حال کی جانب لوٹ جائے گا۔ تب ماسک پہننا لازمی نہیں ہو گا جب کہ قرنطینہ کی مدت بھی فقط پانچ روز تک محدود کر دی جائے گی۔ وزیرصحت نے تاہم کہا کہ ابھی ملک نے اومیکرون کے پھیلاؤ کا نکتہ عروج عبور کیا ہے مگر یہ وائرس ابھی ختم نہیں ہوا۔

 

 

 

Dw Urdu News

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا