English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کہیں چائے بیچنے والا وزیراعظم، توکہیں ٹیکسی چلانے والا صدر، جانیے یہ کونسا ملک!

ماسکو: 13/ڈسمبر2021(فکروخبر/ذرائع) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ سویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد کافی عرصے تک گھریلو اخراجات پورا کرنے کے لیے ٹیکسی چلائی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے سقوطِ سویت یونین کو ایک دلخراش سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے پر روسی شہری غمگین ہوگئے تھے۔ صدر پوٹن نے جذباتی انداز میں کہا کہ سویت یونین کا حصے بخیرے ہونا دراصل تاریخی روس کے ٹکڑے ہونا تھا جو اس وقت سویت یونین کے نام سے موسوم

مزید پڑھئے

امریکا میں بحریہ کا افسر برطرف،جانیے چونکا دینے والی وجہ!

  واشنگٹن : 12/ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)امریکی بحریہ نے کرونا ویکسین نہ لگوانے پر کمانڈنٹ آفیسر کو نوکری سے فارغ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کرونا وائرس کی ویکسین تک رسائی آسان ہونے کے بعد تمام ممالک نے سرکاری و غیرسرکاری تمام ملازمین اور شہریوں کےلیے ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا ہے۔ امریکا میں بھی فوجی و غیر فوجی اہلکاروں و ملازمین کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی ہیں اور انکار پر نوکری سے برطرف کیا جارہا ہے۔ فوجی کو نوکری سے نکالنے کا پہلا واقعہ

مزید پڑھئے

اس آدمی کا فیصلہ کیا بٹ کوائن کرنسی پر بھی ہوگا اثر انداز!

نیویارک : 12/ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)ٹیسلا کے بانی اور دنیا کے امیر ترین انسان ایلن مسک نے کل وقتی انفولینسر بننے پر غور و فکر شروع کردیا، ان کا یہ فیصلہ بٹ کوائن پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک اہم اعلان کیا گیا ہے جس نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا ہے۔ ٹیسلا کے بانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام ملازمتیں چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر انفولینسر بننے پر غور و فکر کررہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا