English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں طوفان سے 12 افراد ہلاک، 12سو پروازیں منسوخ

ہوسٹن:13جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی جنوبی علاقوں میں طاقت ور طوفان نے تباہی مچادی ہے جبکہ آندھی، طوفان اورسیلاب سے متعلق حادثات میں کم ازکم 11افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق متاثرہ افراد میں ایک پولیس آفیسر اور ایک آگ بجھانے والے عملے کارکن ہفتے کی صبح ٹیکساس کے علاقے لببوک میں اس وقت ہلاک ہوگئے جب انھیں ایک ٹریفک حادثے کے وقت امدادی کاروائی کے دوران ایک گاڑی نے ان کو ٹکرماردی۔ اوکلوہاما ہائی وے پیٹرول نے ہفتہ کے روز بتایا ہے کہ اوکلوہاما میں ایک شخص

مزید پڑھئے

یوکرین طیارہ حادثہ؛ کینیڈین وزیراعظم کی متاثرین کو انصاف کی یقین دہانی

ایڈمنٹن:13جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)کینیڈین وزیراعظم نے مسافر طیارہ حادثے کو متاثرین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ایران سے جواب ملنے تک ہم خاموش نہیں ہوں گے۔ کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں یوکرینی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اس قسم کا سانحہ ہرگزنہیں ہونا چاہیے تھا، ہم متاثرین کے ساتھ ہیں، پوراملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم نے

مزید پڑھئے

خلا میں زندگی کی تلاش، چین نے بڑی دوربین لانچ کر دی

:11جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)چین میں ہفتے کے روز دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس دوبین کا مقصد زمین سے باہر زندگی کی موجودگی کا سراغ لگانا ہے۔ یہ ٹیلی سکوپ پانچ سو میٹر آپیچر اسفیریکل یا فاسٹ کے نام سے قائم کی گئی ہے، تاہم عرف عام میں اسے ’اسکائی آئی‘ یا ’آسمان کی آنکھ‘ پکارا جاتا ہے۔ اس کا کل حجم فٹ بال کے تیس میدانوں کے برابر ہے۔ یہ دوربین جنوبی مغربی چینی صوبے گوئی زو میں نصب کی گئی ہے۔ سائنس دانوں کو امید ہے کہ اس دوربین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 94 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا