English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

عالمگیر وبا: متاثرہ افراد 1 کروڑ سے، ہلاک افراد کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز

کراچی:28جون2020(فکروخبر/ذرائع) نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 1 ہزار 393 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 87 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 4 ہزار 547 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 76 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 54 لاکھ 64 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے

مزید پڑھئے

چین کے لیے جاسوسی پر آسٹریلوی رکن اسمبلی کے دفتر پر چھاپہ، رکنیت معطل

نیو ساﺅتھ ویلز:28جون2020(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا کی اپوزیشن جماعت کے رکن اسمبلی پر چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ان کے دفتر پر نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے چھاپہ مارا جب کہ ان کی رکنیت پہلے ہی معطل کردی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق آسٹریلیا کی پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسی نے نیو ساؤتھ ویلز سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ شوکت موسلمین کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ چھاپہ مار کارروائی رکن اسمبلی پر جاسوسی کے الزام کی تحقیقات کے لیے کی گئی تاہم پولیس کا کہنا

مزید پڑھئے

امریکا میں سینی ٹائزر پینے سے 3 افراد ہلاک، ایک بینائی سے محروم

نیو میکسیو:28جون2020(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جب کہ 3 کی حالت نازک ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وبا کے خوف میں مبتلا افراد گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان افراد نے سینی ٹائزر کو کورونا کا علاج سمجھ کر اسے پی لیا تھا۔ ان افراد میں میتھانول اور الکوحل کی زیادتی پائی گئی ہے۔ نیو میکسیکو کے محکمہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا