English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایک سگریٹ میں کیا کچھ ہوتا ہے، سات ہزار مہلک کیمیائی مادے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سرطان سمیت کئی جان لیوا بیماریوں کی وجہ بننے والی تمباکو نوشی حقیقتاﹰ کتنی مہلک عادت ہے اور ایک سگریٹ میں کیا کیا کچھ ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب ہے، سات ہزار کے قریب انتہائی مضر صحت کیمیائی مادے۔ تمباکو نوشی کے مضر صحت اثرات پر یوں تو دنیا کے تقریباﹰ سبھی ممالک میں بہت زیادہ تحقیق کی گئی ہے اور ابھی تک کی جا رہی ہے، لیکن اس سلسلے میں آئرلینڈ کی کینسر سوسائٹی اور امریکا میں پھیپھڑوں کے امراض پر تحقیق کرنے والی امریکن لَنگ ایسوسی ایشن کے اعداد و

مزید پڑھئے

شمالی کوریا جوہری پروگرام ترک کردے تو عظیم معاشی طاقت بن سکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن:26؍ فروری 2019(فکروخبر /ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کی تیاری ترک کردے تو وہ دنیا کی عظیم معاشی طاقت بن سکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ شمالی کوریا کے ترقی کرنے کے امکانات دیگر ممالک سے زیادہ ہیں لیکن عظیم معاشی طاقت بننے کے لیے شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری ترک کرنا ہوگی اور چیئرمین کم جونگ ان نے یہ حقیقت تسلیم کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کے محل وقوع، افرادی قوت اور اس کے سربراہ کم

مزید پڑھئے

ٹرمپ انتظامیہ امریکی ناقدین کی نہ سنے، شمالی کوریاکی تنبیہ 

ٹرمپ انتظامیہ مخالفین پر دھیان دے گی، تو دنیا میں قیام امن کا تاریخی موقع گنوا دے گی،حکومت سیول۔25فروری2019(فکروخبر /ذرائع ) شمالی کوریاکی حکومت کے ایک ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنبیہ کی ہے کہ وہ امریکی ناقدین کی باتوں پر توجہ نہ دیں کیونکہ وہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری نہیں چاہتے۔دوسری جانب شمالی کوریا کے رہنماء کم جونگ اورامریکی صدرکی ملاقات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں،دونوں رہنما سنگاپور میں پہلی ملاقات کے آٹھ ماہ بعد ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 162 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا