English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

19/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق برطانوی خام تیل 2.63 ڈالر مہنگا ہوگیا، اس کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 84.66 فی بیرل کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ آج شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کے چند دن بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان

18/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا، دبئی ٹرام اور میٹرو سروس مکمل طور پر بحال کردی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی کی سب بڑی ہائی وے شیخ زائد پر ٹریفک کی بڑی حد تک روانی بحال ہوگئی ہے، مختلف علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے کام کا سلسلہ جاری ہے۔ شارجہ اور عجمان میں پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے، جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے تعلیمی اداروں

مزید پڑھئے

انڈونیشیا : آتش فشاں پھٹنے سے سونامی الرٹ جاری

18/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں آتش فشاں پھٹنے کے سبب حکام نے سونامی الرٹ جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آتش فشاں میں 24 گھنٹے کے دوران کم ازکم 5 دھماکے ہوئے، حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت جاری کردی ہے۔ انڈونیشیا کی آتش فشاں ایجنسی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ماؤنٹ روانگ میں آتش فشاں پھٹنے سے دھماکا ہوا، ایک روز بعد مزید چار دھماکے سنے گئے۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آتش فشاں کا کچھ حصہ سمندر

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا