English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

موسم گرما میں عمرہ کرنے والے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری

مکہ مکرمہ: سعوی وزارت حج و عمرہ نے موسم گرما میں عمرہ کرنے والے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہے۔    سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے بیان میں زائرین سے کہا ہے کہ سعودی قوانین کی خلاف ورزی سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین مسجد الحرام آمد سے قبل عمرہ پرمٹ ضرور حاصل کرلیں۔ سعوی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرے کے لیے مسجد الحرام پہنچنے سے قبل پرمٹ کا اجرا ضروری ہے، ایسا نہ کرنا عمرہ قوانین کی خلاف ورزی ہو گا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ زائرین نسک اور توکلنا ایپ

مزید پڑھئے

فلسطینی کو قتل کرنے والا ملزم تمغے کا مستحق ہے: اسرائیلی وزیر بن گویر کی اشتعال انگیزی

اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے آپریشن سائرینیکا کی تعریف کی جس کے مجرموں میں سے ایک الیشا یارڈ کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ ’’ عظمہ یہودیہ‘‘ نامی پارٹی کے رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ بن گویر نے کہا کہ یارڈ اپنے دفاع میں آپریشن کیا اور اس پر وہ تمغے کا مستحق ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب " فلسطینیوں پر یہودی دہشت گردانہ حملوں" کے انتباہات کی وجہ سے انٹیلی جنس سروس شاباک کے سربراہ رونن بار پر حکومتی اتحاد کے متعدد ارکان

مزید پڑھئے

مزید آٹھ ممالک سعودی عرب کے ای ویزا وزیٹر پروگرام میں شامل

سعودی عرب نے حال ہی میں آٹھ اور ملکوں کے شہریوں کے لیے وزیٹر ای ویزا سکیم میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ وزارت سیاحت نے ایک بیان میں کہا کہ ’ان ممالک میں البانیہ، آذربائیجان، جارجیا، مالدیپ، کرغیزستان، جنوبی افریقہ، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں‘۔ بیان میں کہا گیا کہ ’ان ممالک کےشہری وزیٹر ویزے کے لیے الیکڑانک یا سعودی عرب کے ایئر پورٹ پر پہنچ کر درخواست دے سکتے ہیں‘۔ ’وہ ویزے کا استعمال، مملکت کی سیاحت، عمرہ، خاندان یا دوستوں سےملاقات اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 12 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا