English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

saudi arab

ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی سعودی سپریم کورٹ کی اپیل

ریاض: 17؍ جون 2023 :  سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے بروز اتوار ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت مقامی عدالت میں درج کرائیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کو اسلامی سال کے آخری ماہ کا چاند دیکھا جائے گا۔ عوام سے درخواست ہے کہ چاند دیکھنے کا خصوصی اہتمام کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چاند آنکھوں سے بھی دیکھا جائے اور جو ٹیلی اسکوپ سے دیکھنا چاہیں اس کی بھی اجازت ہوگی۔

مزید پڑھئے

ایامِ حج میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا موسم کیسا رہے گا؟؟

15؍ جون 2023 دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں دوران حج وہاں موسم کیسا رہے گا اس حوالے سے سعودی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے۔ ذی الحج کے ماہ کا آغاز ہوا چاہتا ہے اور دنیا بھر سے مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ اس وقت گرمی کا موسم ہے اور کئی ممالک میں سورج کا پارہ بلند ہے۔ دوران حج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں درجہ حرارت کیا رہے گا اس حوالے سے سعودی موسمیات کے قومی مرکزی نے پیشگوئی کی ہے اور بتایا ہے کہ

مزید پڑھئے

مصر: شارک روسی سیاح کو نگل گئی

قاہرہ: 10/جون/2023(فکروخبر/ذرائع) مصر کے جنوبی علاقے میں شارک روس سے آئے ہوئے سیاح کو نگل گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی مصر میں بحیرہ احمر میں 24 سالہ روسی سیاح تیراکی میں مصروف تھا کہ شارک نے اچانک اس پرحملہ کردیا۔ شارک نے پہلے سیاح کو ٹکر ماری اور پھر نگل گئی۔ حادثے کے وقت دیگر سیاح بھی موجود تھے جنہوں نے روسی شخص کو بچانے کی کوشش کی تاہم ناکام رہے۔   مصری حکام کے مطابق شارک کےحملے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ لاش کا ایک حصہ سمندر سے نکال لیا گیا ہے جبکہ باقیات کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 13 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا