English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اسرائیل حماس جنگ تیسرے مہینے میں داخل، شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 16 ہزارسے زیادہ

08/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تاریخ کی سب سے بدترین جنگ تیسرے مہینے میں داخل ہوگئی ہے اور غزہ اور اس کے اطراف کے بڑے شہروں پر اسرائیل کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ، خان یونس سمیت بڑے شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے جہاں اکثر عمارتیں اور گھر ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں اور شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 16 ہزار 200 ہو گئی ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج خان یونس میں غزہ کے 61 سالہ

مزید پڑھئے

غزہ : گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 700 سے زائد فلسطینی شہید !

  غزہ: 03/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 700 سے زائد فلسطینی شہید کر دیے۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وحشیانہ صہیونی بمباری میں غزہ میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں 15 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں وحشیانہ بمباری تیز کر دی ہے، اور خان یونس کے بعض محلوں کے رہائشیوں کو وارننگ

مزید پڑھئے

جنگ کے بعد غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج کا انخلاء کا اعلان کرنا چاہیے : سابق اسرائیلی وزیر اعظم

03/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانے سے بچنے کے لیے اسرائیل پر بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کے ساتھ خاص طور پر غزہ میں سولین کی اموات کی تعداد 15,000 سے زیادہ ہونے کے بعد سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی برادری "ان کے ملک کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیلی حکومت کی طرف سےغزہ کے جنگ ختم ہونے کے بعد کے امکانات کے بارے میں عالمی برادر کو مطمئن نہ کیا تو دنیا ہمیں جنگ روکنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 6 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا