English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عصمت ریزی کرنے والوں کو رہا کرنے والوں سے کیا توقع کی جاسکتی ہے : راہل گاندھی

:15ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)لکھیم پور کھیری واقعہ پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ’’لکھیم پور میں دو نابالغ دلت بہنوں کا دن دیہاڑے اغوا کے بعد قتل ایک انتہائی پریشان کن واقعہ ہے۔عصمت دری کرنے والوں کو رہا کرانے اور ان کی عزت کرنے والوں سے خواتین کے تحفظ کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ ہمیں اپنی بہنوں اور بچیوں کے لیے ملک میں محفوظ ماحول بنانا ہے۔‘‘  بدھ کو اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع کے ایک گاؤں کے باہر دو دلت

مزید پڑھئے

دوران سفر سڑک کنارے نماز ادا کرنے پر وی ایچ پی نے کی مسلم مسافروں کے ساتھ بدتمیزی ، کہا تم لوگ ملک کو کررہے ہو برباد

شاہجہانپور:15ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے کارکنان نے اتر پردیش کے شاہجہانپور ضلع میں سڑک کے کنارے نماز ادا کرنے کے لیے مغربی بنگال کے مسلم زائرین کے ایک گروپ کو معافی مانگنے پر مجبور کیا۔ اس واقعے کی مبینہ ویڈیو کلپ میں کچھ لوگوں کو کان پکڑ کر، اٹھک بیٹھک کرتے اور معافی مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ آئی اے این ایس کے مطابق یہ واقعہ اس ہفتے کے شروع میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سڑک پر نماز ادا کرنے کی اطلاع ملتے ہی وی ایچ پی کارکنان موقع

مزید پڑھئے

جھارکھنڈ حکومت کی نئی ڈومیسائل پالیسی بنی موضوع بحث

جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے ریاست میں ڈومیسائل کی نئی پالیسی کے ڈرافٹ کو بدھ کے روز منظوری دے دی۔ اب یہ بل کے طور پر اسمبلی میں پاس ہونے اور گورنر کی منظوری کے بعد قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔ اس پالیسی میں جھارکھنڈ کا مقامی باشندہ (ڈومیسائل) ہونے کے لیے 1932 کے کھتیان کی شرط لگائی گئی ہے۔ اس پالیسی پر پورے جھارکھنڈ میں بحث شروع ہو گئی ہے۔ آئیے سمجھتے ہیں کہ بحث کا موضوع بنی اس پالیسی کی شرائط کیا ہیں، اور اس کے ممکنہ نتائج کیا ہوں گے! ’جھارکھنڈی‘ یعنی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 93 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا