English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بڑھتی جارہی ہیں عام آدمی پارٹی کی مشکلیں ، اب ایک اور معاملہ میں ہوگی سی بی ائی جانچ

نئی دہلی:11ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے ڈی ٹی سی کی طرف سے 1000 لو فلور بسوں کی خریداری میں مبینہ بدعنوانی کی جانچ کے لیے سی بی آئی کو شکایت بھیجنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ اس سال جون میں سکسینہ کو بھیجی گئی ایک شکایت میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) نے منصوبہ بند طریقہ سے وزیر ٹرانسپورٹ کو بسوں کی ٹینڈرنگ اور خریداری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا۔ اس معاملے میں لیفٹیننٹ گورنر کو 9 جون 2022 کو

مزید پڑھئے

بلقیس بانو معاملہ: مرکز کی منظوری کے بعد ہی ہوئی مجرموں کی جلد رہائی، سینئر وکیل

:08ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)بلقیس بانوں معاملہ میں قصور وار ٹھہرائے گئے 11 مجرمین کی جلدی رہائی کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب سپریم کورٹ کے سینئر وکیل رشی ملہوترا نے ایک ڈجیٹل نیوز پلیٹ فارم پر بحث کے دوران کہا ہے کہ مرکز کی منظوری کے بعد ہی ان مجرمین کی جلد رہائی ہوئی ہے۔ روزنامہ انقلاب میں شائع خبر کے مطابق رشی ملہوترا نے ڈجیٹل نیوز پلیٹ فارم ’موجو اسٹوری‘ پر ایک بحث کے دوران اعتراف کیا ہے کہ مرکز کی وجہ سے ان 11 مجرمین کی جلدی رہائی ہوئی ہے۔ رشی ملہوترا جو

مزید پڑھئے

سی اے اے کے خلاف دائر عرضیوں پر 12 ستمبر کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پیر، 12 ستمبر کو سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون 2019) کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت کرنے جا رہا ہے۔ اے این آئی کے مطابق چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی سپریم کوڑت کی بنچ 200 سے زیادہ عرضیوں پر غور کرے گی۔ چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ سی اے اے کو چیلنج کرنے والی کم از کم 220 درخواستوں کی سماعت کرے گی۔ سی اے اے کے خلاف درخواستیں پہلی بار 18 دسمبر 2019 کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے آئی تھیں۔ اس کی آخری سماعت 15 جون 2021 کو ہوئی تھی۔ سی اے اے کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 92 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا