English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جماعت اسلامی ہند کرناٹک کی سیرت مہم کا شاندار آغاز

 بیدر:03اکتوبر2022(فکروخبر/پریس ریلیز) محمد معظم رکن جماعت اسلامی ہند بیدر کی اطلاع کے بموجب جماعت اسلامی ہند شہر بیدر نے سیرت مہم ’آؤ پیغام نبی ﷺ عام کریں‘ کے تحت 2 / اکتوبر 2022 ء کو ممتاز فنکشن ہال میں ایک اجتماع منعقد ہوا۔مولانا محمد مونس کرمانی صاحب صدر مجلس العلماء بیدر،تحریک اسلامی ہند کرناٹک نے ’اسلام میں بزرگوں کا مقام‘ عنوان پر اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ بزرگوں کی بہت قدر کرتے تھے۔حضرت ابو بکرؓ اپنے والد کو حضور ﷺ کی خدمت میں لے جانے

مزید پڑھئے

وزارت اقلیتی امور کو ختم کرنے کا منصوبہ قابل مذمت۔ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی:03اکتوبر2022(فکروخبر/پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے اقلیتی امور کی وزارت کو ختم کرنے کے منصوبے کی خبریں انتہائی تشویش کا باعث ہیں، خاص طور پر موجودہ ہندوستان میں جہاں اقلیتیں، خاص طور پر مسلمانوں کو انتہائی دائیں بازو کی ہندوتوا طاقتوں کی جانب سے سخت امتیازی سلوک اور مظالم کا سامنا ہے۔ بدقسمتی سے مرکز کی حکومت ہندوتوا فاشسٹ کے زیر کنٹرول ہے۔ ایم کے فیضی نے

مزید پڑھئے

درگا پنڈال میں آگ لگنے سے پانچ ہلاک، 66 سے زائد زخمی

بھدوہی:03اکتوبر2022(فکروخبر،ذرائع) ریاست اترپردیش کے ضلع بھدوہی کے اورائی پولیس اسٹیشن کے قریب واقع درگا پنڈال میں آرتی کے دوران شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پنڈال میں آگ لگ گئی۔ اس میں 66 سے زائد افراد جھلس گئے۔ وہیں ضلع افسر گورانگ راٹھی نے 36 سے زیادہ لوگوں کے جھلسنے کی اطلاع دی۔ ڈی ایم نے بتایا کہ آرتی کے دوران تقریباً 150 لوگ پنڈال میں موجود تھے۔ جھلسے ہوئے لوگوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا، جہاں سے حالت نازک ہونے پر انہیں وارانسی ٹراما سینٹر ریفر کر دیا گیا۔ اس واقعے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 90 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا