English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستانی جیلوں میں قانونی حراست میں۳۰ فیصد سے زائد مسلمان قیدی : رپورٹ

نئی دہلی:18ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستانی جیلوں میں قانونی حراست میں رکھے گئے 30 فیصد سے زیادہ قیدی مسلمان ہیں، جو ان کی آبادی کے تناسب سے دوگنی تعداد ہے۔ جیل کی شماریات (اسٹیٹکس)انڈیا-2021 کا حوالہ دیتے ہوئے دی ہندو نے بتایا ہے کہ 2021 میں ہندوستانی جیلوں میں حراست میں رکھے گئے قیدیوں میں 30 فیصد سے زیادہ مسلمانوں تھے، جبکہ مردم شماری-2011 کے مطابق ملک کی آبادی میں مسلم کمیونٹی کی حصہ داری  صرف 14.2 فیصد ہے۔ غور طلب ہے کہ ہندوستانی

مزید پڑھئے

مدراس سرے کو لے کر صرف اپوزیشن عوام کو گمراہ کررہی ہے : یوپی وزیر

بارہ بنکی:18ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد انصاری نے مدارس کی بہتری کے لیے کیے جا رہے سروے کے کام کی ستائش کی ہے اور کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں اس معاملے پر افواہ پھیلا کر عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔ آزاد نے صورتحال کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ سروے کے بعد مدارس کو نہ تو بند کیا جائے گا اور نہ ہی ان پر بلڈوز چلایا جائے گا۔ اپوزیشن جماعتیں مدارس کو بند کرنے اور ان پر بلڈوزر چلانے کی بات کر کے مسلمانوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔ یہاں ایک پرائیویٹ

مزید پڑھئے

مدرسہ سروے : دارالعلوم دیوبند میں اجلاس اختتام پذیر ، اعلامیہ جاری

سہارنپور:18ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش حکومت کے ذریعہ ریاست میں غیر منظور شدہ دینی مدارس کے سروے کے حکم کے بعد سے پیدا بے چینیوں کے درمیان ملک کے معروف دینی ادارے دارالعلوم دیوبند کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے نمائندہ اجلاس مدارس اسلامیہ اترپردیش میں دارالعلوم  نے تمام ہی غیر منظور شدہ دینی مدارس سے سرکاری سروے میں بلا خوف وتردد اس کو ایک ضابطہ کی کارروائی سمجھتے ہوئے تعاون کا طرزعمل اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کے زیر اہتمام مداراس کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 91 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا