English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کے رجسٹریشن کی منسوخی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کی تیاری میں کانگریس

نئی دہلی:24اکتوبر2022(فکروخبر/ذرائع) کانگریس نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن (آر جی ایف) اور راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ (آر جی سی ٹی) کے رجسٹریشن کی منسوخی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی اس کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔ کانگریس کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے اتوار کو دیر گئے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ دیوالی سے عین قبل وزارت داخلہ نے آر جی ایف اور آر جی سی ٹی دونوں کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا ہے۔ حکومت نے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانے کے مقصد سے

مزید پڑھئے

یو اے پی اے کے تحت 9 سال سے جیل میں بند ملزم کی ضمانت عرضی پر 75 دنوں کے اندر فیصلہ کرنے کی کورٹ کو ہدایت

نئی دہلی:23اکتوبر2022(فکروخبر/ذرائع) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ (19 اکتوبر) کو ایک عدالت کو یو اے پی اے کیس میں نو سال سے زیادہ جیل میں گزارچکے شخص کی ضمانت کی درخواست پر 75 دنوں کے اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت دی۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق، جسٹس جسمیت سنگھ کی سنگل جج کی بنچ منظر امام کی جانب سے دائر ایک درخواست کی سماعت کر رہی تھی، جنہیں 2013 میں انڈین مجاہدین سے متعلق ایک مبینہ معاملے میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے گرفتار کیا تھا۔ امام پر یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے

مزید پڑھئے

وزارت داخلہ نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کا ’ایف سی آر اے‘ لائسنس کیا منسوخ، قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

نئی دہلی:23اکتوبر2022(فکروخبر/ذرائع)مرکزی وزارت داخلہ نے گاندھی خاندان سے وابستہ دو غیر سرکاری تنظیموں راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ دونوں اداروں کی سربراہ سونیا گاندھی ہیں اور اب ان دنوں تنظیموں کو غیر ملکی فنڈز حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ آئی اے این ایس نے ذرائع کے حوالہ سے رپورٹ دی ہے کہ راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کے فارن کنٹری بیوشن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 89 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا