English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیراعظم اڈانی کو بچا رہے ہیں :وزیراعظم کے خطاب پر بولے راہل گاندھی

:08فروری2023(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز لوک سبھا میں اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ حالانکہ اس دوران اڈانی معاملے پر انھوں نے کچھ بھی نہیں کہا۔ اس سلسلے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایوان کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پی ایم مودی پر حملہ کیا اور اڈانی معاملے میں کچھ بھی نہ بولنے پر ناراضگی بھی ظاہر کی۔ انھوں نے وزیر اعظم پر اڈانی کو بچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’پی ایم نے ایک بھی جواب نہیں دیا۔ ان کی تقریر سے سچائی

مزید پڑھئے

لوک سبھا میں وزیراعظم کا خطاب ، اپنی حکومت کی تعریف اور کانگریس پر تنقید

نئی دہلی:08فروری2023(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں جوش و خروش کے ساتھ تقریر کرتے ہوئے کانگریس اور نام لئے بغیر راہل گاندھی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہاکہ کانگریس نے ملک کو کمزور معیشت دی ہے۔ کانگریس نے ملک کو دوسروں کے سامنے کمزور بنایا ہے۔ ان سے لوگوں کی کیا امید ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ 2004 سے 2014 تک ان دس سالوں میں ملک کی معاشی حالت ابتر رہی۔ اس دوران ملک میں مہنگائی کی شرح دوہرے ہندسے تک پہنچ گئی۔ کانگریس کی حکومت میں بدعنوانی عروج پر

مزید پڑھئے

اگنی ویر آرایس ایس کا ائیڈیا : راہل گاندھی

:07فروری2023(فکروخبر/ذرائع)پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے چھٹے دن لوک سبھا میں شکریہ کی تحریک پر بحث ہوئی۔ اس دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کا حوالہ دیتے ہوئے مہنگائی، بے روزگاری، اگنی ویر یوجنا، غربت اور اڈانی کے مسائل پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ انہیں بھارت جوڑو یاترا کے دوران فوجی افسران اور سابق فوجیوں نے بتایا تھا کہ اگنی ویر یوجنا فوج کی اسکیم نہیں ہے۔ فوج پر مسلط کیا گیا ہے۔ اجیت ڈوبھال نے اگنی ویر اسکیم کو نوجوانوں پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 72 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا