English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مغربی بنگال کو اب تک نہیں ملا ’پی ایم رہائش منصوبہ‘ کا پیسہ، ناراض ممتا حکومت نے مرکز کو لکھا خط

:17 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال حکومت نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد پی ایم رہائش منصوبہ کے تحت مختص رقم جاری کی جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 11.5 لاکھ گھروں کو 31 مارچ تک پورا کیا جانا ہے۔ اگر مرکز سے رقم ملنے میں تاخیر ہوتی ہے تو وقت پر تعمیر کا عمل انجام نہیں پا سکے گا۔ ریاست کے ایک افسر نے بتایا کہ پیر کے روز یہ خط بھیجا گیا ہے۔ اس سے قبل مرکزی وزارت برائے دیہی ترقی نے 493 صفحات کا خط بھیج کر پی ایم رہائش منصوبہ پر

مزید پڑھئے

حاجی اقبال کے خلاف پولس کی بڑی کارروائی

سہارنپور:17 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش کے سہارنپور میں سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کے خلاف انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر قرقی کی کارروائی کی ہے۔ انتظامیہ نے حاجی اقبال کی بھگت سنگھ کالونی میں واقع جائداد کو قرق کیا ہے۔ تھانہ مرزاپور پولیس نے ایک ہفتہ کے اندر حاجی اقبال کے اوپر لگاتار دوسری مرتبہ قرقی کی کارروائی کی ہے۔ حاجی اقبال پر یہ کارروائی اجتماعی عصمت دری کی شکایت کے بعد کی جا رہی ہیں۔ ان پر گینگسٹر قانون کا بھی اطلاق کیا گیا ہے۔ تھانہ مرزاپور پولیس نے جس

مزید پڑھئے

آسام : 3 کلومیٹر کے دائرے میں صرف ایک مدرسے کی اجازت!

آسام :17 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)ریاستی پولیس سربراہ نے پیر کو کہا کہ آسام میں 100 سے زیادہ چھوٹے مدارس کو طلباء کی مذہبی بنیاد پرستی کو روکنے کے لیے بڑے مدارس میں ضم کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل بھاسکر جیوتی مہانتا نے کہا کہ بنیاد پرستی عام طور پر چھوٹے مدارس یا اسلامی مدارس میں ہوتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ آسام، اپنی بڑی مسلم آبادی کے ساتھ، اس طرح کی بنیاد پرستی کے لیے ایک "فطری ہدف" ہے۔ مہانتا نے کہا، ’’ہم کچھ اصول وضع کر رہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 73 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا